سری لنکا پریمیئر لیگ
ظاہری ہیئت
| فائل:Slplt20png.png | |
| ممالک | |
|---|---|
| منتطم | سری لنکا کرکٹ |
| فارمیٹ | ٹوئنٹی/20 |
| پہلی بار | 2012 |
| فارمیٹ | روبن راؤنڈ اور ناک آؤٹ |
| ٹیموں کی تعداد | 7 |
| موجودہ فاتح | کندوراتا میرونز |
| زیادہ کامیاب | اووا نیکسٹ (1 title), کندوراتا میرونز (1 ٹائٹل) |
| اہلیت | چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 |
| زیادہ رن | دلشان موناویرا (212) |
| زیادہ ووکٹیں | جیکب اورم (15) |
| ٹی وی | کارلٹن سپورٹس نیٹ ورک ای ایس پی این سٹار کرکٹ |
| ویب سائٹ | slpl.lk |
سری لنکا پریمئیر لیگ سری لنکا میں کھیلا جانے والے ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو سری لنکا کرکٹ کی زیرنگرانی منعقد ہوتا ہے۔2011 کے سیزن کا ٹورنامنٹ منعقد نہ ہو سکا اسی وجہ سے پہلا سیزن 2012 میں منعقد کیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اینڈریو فیڈل فرنینڈو (27 فروری 2014)۔ "سری لنکا پریمیئر لیگ کے مسائل"۔ کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-23
بیرونی روابط
[ترمیم]- SLPLآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ batsman.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- سری لنکا پریمیئر لیگ ٹویٹر پر
- سری لنکا پریمیئر لیگ کا یو ٹیوب صفحہ