مندرجات کا رخ کریں

سری لیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لیلا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 2001ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیٹرائٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنگلور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بنفشی   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5.7 فٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 62 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سری لیلا (پیدائش: 14 جون 2001ء) ہندوستانی نژاد ایک امریکی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر تیلگو سنیما میں کام کرتی ہے، دوسری زبانوں میں بھی نظر آتی ہے۔[a][4] انھوں نے 2019ء کی فلم کس میں مرکزی کردار ادا کرنے سے پہلے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد اس نے پیلی سانڈا ڈی (2021ء) دھامکا (2022ء) اور بھگوانتھ کیسری (2023ء) اور گنٹور کارم (2024ء) میں کام کیا۔ وہ تین ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز جیت چکی ہیں۔

لیلا نے بچپن میں ہی بھرتناٹیم رقص کی تربیت شروع کی تھی۔ وہ ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتی تھی اور 2021ء تک وہ ایم بی بی ایس کے آخری سال میں تھی۔ [5][6] فروری 2022ء میں اس نے دو معذور بچوں کو گود لیا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت https://www.breezemasti.com/sreeleela/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2021
  2. "'RRR' director SS. Rajamouli launches Gali Janardhan Reddy's son's film."۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 4 مارچ 2022۔ 2022-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-14
  3. "Sree Leela is not my daughter, says this telugu business man"۔ ZEE5۔ 18 اکتوبر 2021۔ 2022-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-14
  4. Aman Wadhwa۔ "Meet 'Kurchi Madathapetti' girl Sreeleela from Guntur Kaaram"۔ DNA India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-07-07
  5. "KISS debutante determined to be a doctor"۔ Cinema Express۔ 15 اکتوبر 2017۔ 2022-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-20۔ Sreeleela, who is getting ready to face the camera at the tender age of 16.
  6. Vyas (29 نومبر 2021)۔ "Pelli SadaD heroine busy with exams!"۔ The Hans India۔ 2022-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-20
  7. "Sreeleela adopts two differently-abled kids"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 فروری 2022۔ 2022-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا