سری ٹیماسیک (سنگا پور)

متناسقات: 1°18′14″N 103°50′35″E / 1.30389°N 103.84306°E / 1.30389; 103.84306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Sri Temasek
斯里淡马锡  (چینی)
ஸ்ரீ தெமாசெக்  (تمل)
The southern facade of Sri Temasek
عمومی معلومات
قسمگھر نما عمارت
مقامنیو ٹن, سنگاپور[1]
متناسقات1°18′14″N 103°50′35″E / 1.30389°N 103.84306°E / 1.30389; 103.84306
مالکگورنمنٹ آف سنگاپور
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد2
منزل رقبہ1,600 میٹر2 (17,000 فٹ مربع)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارJohn Frederick Adolphus McNair
ایوارڈز اور انعاماتUrban Redevelopment Authority Architectural Heritage Award (2008)
نامزد:14 فروری 1992؛ 32 سال قبل (1992-02-14)
رقم حوالہ:24

سری ٹیماسیک ایک دو منزلہ عمارتہے جو 1869ء میں بنائی گئی تھی ۔ یہ عمارت سنگاپور میں استانہ کے مقام پر واقع ہے۔برطانوی دور میں سنگاپور کے نوآبادیاتی دور کے دوران، یہ چیف سیکرٹری کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کی جاتی تھی۔ 1959ء میں برطانیہ سے خود مختاری حاصل کرنے کے بعد یہ عمارت سنگاپور کے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ رہی لیکن اب تک سنگا پور کا کوئی بھی وزیر اعظم اس عمارت میں نہیں رہا۔ اس عمارت کو 14 فروری 1992 ءکو ایک قومی یادگار کا درجہ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "URA Maps"۔ Urban Redevelopment Authority