سر سید ٹاون (فیصل آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سر سید ٹاون (فیصل آباد) کا گنجان آباد رہائشی علاقہ ہے۔ یہاں زیادہ تر کپڑے کا کام ہوتا ہے یہاں کا ٹاٹا بازار بہت مشہور ہے۔ ٹاٹا بازار میں کپڑے کا کافی بڑا کاروبار ہوتا ہے۔ سر سید ٹاون میں دو بڑی ملیں تھیں ایک لال مل اور ٹاٹا مل جو اب نہی ہیں سر سید ٹاون فیصل اباد کے اٹھ مشہور بازاروں سے پانچ منٹ کی مصافت پر ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔