سر والٹر ریلے
Appearance
سر والٹر ریلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Sir Walter Raleigh) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1552ء [1][2] |
وفات | 29 اکتوبر 1618ء (66 سال)[3][4][5][6] لندن [7] |
وجہ وفات | سر قلم |
مدفن | سینٹ مارگریٹ، ویسٹ منسٹر |
طرز وفات | سزائے موت |
مقام نظر بندی | ٹاور آف لندن (–1616) |
رہائش | جرزی انگلستان جمہوریہ آئرلینڈ |
شہریت | مملکت انگلستان مملکت متحدہ [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اوریل کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | مہم جو ، شاعر [9]، مصنف [10]، شہہ سوار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] |
عسکری خدمات | |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
سر والٹر ریلے انگریزی زبان کا مشہور مصنف اور سیاح۔ 1580ء میں ائرلینڈ کی فوج میں بھرتی ہو کر جلد ہی کپتان بن گیا۔ ارل آف ڈسمنڈ کی بغاوت کو فرو کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اگلے برس ملکہ الزبتھ نے اپنے درباریوں میں شامل کر لیا۔ 1584ء میں سر کا خطاب پایا۔ سیاحت اور مہم جوئی کا بہت شوق تھا۔ 1585ء میں امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلوریڈا کے ساحل تک جا پہنچا اور اس پورے علاقے کا نام کنواری ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ورجینا رکھا۔ 1588ء میں ہسپانوی بیٹرے کو کیڈز میں شکست دینے میں حصہ لیا۔ کچھ عرصے بعد ملک کے خلاف ایک سازش میں خود قید ہوا۔ لندن کے مینار میں ایام اسیری میں اس نے اپنی مشہور کتاب تاریخ عالم لکھی۔ آخر 1616ء میں اسے اس وعدے پر رہا کر دیا گیا کہ وہ جنوبی امریکا میں سونے کی تلاش کرے گا۔ ناکام ہو کر واپس آیا تو پھانسی دے دی گئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سر والٹر ریلے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121749920 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Walter-Raleigh-English-explorer — بنام: Sir Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0t5t — بنام: Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11918 — بنام: Walter Raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.rmg.co.uk/discover/explore/sir-walter-raleigh
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2012 — https://libris.kb.se/katalogisering/zw9cdsrh51p4fs7 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/sir-walter-raleigh — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121749920 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1552ء کی پیدائشیں
- 22 جنوری کی پیدائشیں
- 1618ء کی وفیات
- 29 اکتوبر کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نائٹس بیچلر
- 1550ء کی دہائی کی پیدائشیں
- انگریز شخصیات
- انگریز شعرا
- انگریز مستکشفین
- انگریز ملاح
- انگریز نائٹ
- برطانوی مصنفین
- تاریخ گیانا
- سترہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سزائے موت یافتہ مصنفین
- سولہویں صدی کی انگریز شخصیات
- ٹاور آف لندن کے قیدی
- ایلزبیتھی دور کی شخصیات
- انگریز مرد شعرا