سست زلزلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سست زلزلہ(Slow earthquake) مسلسل نہیں ہوتا۔ اس قسم کے زلزلے میں زمین اپنی توانائی کو سیکنڈوں یا منٹوں میں نہیں بلکہ گھنٹوں سے مہینوں میں خارج کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]