سسی پنوں (فلم، 1983ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سسی پنوں
ہدایت کار ستیش بکھری
اداکار ستیش کول  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان پنجابی
ملک بھارت
موسیقی راوی
تاریخ نمائش 1983  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سسی پنوں 1983ء کی ایک بھارتی پنجابی-زبان میں فلم تھی، فلم کی ہدایت کاری ستیش بھکری نے کی جب کہ، مرکزی کردار ستیش کول اور بھاون بھٹ نے ادا کیے۔[1][2]

موسیقی[ترمیم]

محمد رفیع، آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر، مہندر کپور، محمد صادق، کلدیپ مانک اور انیتی نے بطور پس پردہ گلوکار گیت گائے۔[2] ہردیو دلگیر، بابو سنگد مان، منصف، قمر جلال آبادی اور ماہندر نے بول لکھے۔[2] میوزک وینائل ریکارڈ سارےگاما کے ذریعہ 1982ء میں جاری کیا گیا تھا۔

گیت[ترمیم]

تمام موسیقی کمپوزر از راوی.

فلم میں کل 9 کیت تھے:
نمبر۔عنوانطوالت
1."اج دہی اک راجے دی" ([3])
2."سیوں ہائے نی سیوں"
3."ہائے سیوں نی راتی سپنا کی ویکہاں"
4."جد مکھڑا ویکھیاں یار دا" ([4])
5."دس میرے دلبرا وے" ([5])
6."لگی والیاں تے نہیں"
7."میرا کالا کالا پیار"
8."یار ویی ویی"
9."ڈاچی والیا موڈ موہار وے"

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sassi Punnu". citwf.com. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012. 
  2. ^ ا ب پ "Sassi Punnu ECLP 8929 LP Vinyl". Buy LP record. New Gramophone House. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2018.  [مردہ ربط]
  3. اج دہی اک راجے دی (سسی پنوں) از کلدیپ مانک (Original). یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=vJaR5Z46rew. 
  4. جد مکھڑا ویکھیاں یار دا da(سسی پنوں) از محمد رفیع (Original). یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=0Jp2DscR9D0. 
  5. دس میرے دلبرا وے – asha بھوسلے اور رفیع – فلم سسی پنوں – music Ravi. یوٹیوب. https://www.youtube.com/watch?v=myLlyGUvzFM.