سشما کارکی
Appearance
سشما کارکی | |
---|---|
نیپالی: सुष्मा कार्की | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 فروری 1986[1][2] باردیا، نیپال |
رہائش | کھٹمنڈو |
شہریت | نیپالی |
قومیت | نیپالی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سشما کارکی (انگریزی: Sushma Karki) (ولادت: 14 فروری 1986) نیپالی ماڈل اور فلمی اداکارہ ہیں، جو نیپالی سنیما میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔[3][4] انھوں نے اپنے اداکاری زندگی کا آغاز نیپالی فلم میرو یوٹا ساتھی چا سے کیا۔
میڈیا میں
[ترمیم]سشما کارکی نیپالی فلم لوٹ میں اپنے آئٹم ڈانس ادھریکو چولی کی وجہ سے مشہور ہیں۔[5][6] سشما کارکی نیپالی فلم بنداس (2012) میں اپنے بولڈ کردار کے سبب مقبول ہوئیں۔[7] آئٹم ڈانس نیپالی فلم انڈسٹری میں سشما کارکی کی شہرت کی وجہ بنا اور انھوں نے خود کے کیریئر کو قیام کیا۔[8] سشما کارکی کو ان کے گدنا اور بیکینی تصویروں پر بھی کافی کوریج حاصل کی ہے۔[9][10][11]
فلمو گرافی
[ترمیم]† | وہ فلمیں جو ابھی جاری نہیں کی گئیں |
سال | نام | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2009 | میرو یوٹا ساتھی چا | بندو | نیپالی | |
2011 | بیچ نمبر 16 | شیتل | نیپالی | |
2012 | لوٹ | نیپالی | [12] | |
2012 | بنداس | میگھا | نیپالی | |
2013 | بنداس 2 | نیپالی | ||
2013 | نوٹ بک | نیپالی | ||
2017 | سکس | نیپالی | ||
2018 | رومیو اور منا | نیپالی | ||
2019 | عدالت | نیپالی | ||
2019 | گپت † | نیپالی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Glamour Nepal (15 فروری 2015)۔ "Actress Sushma Karki celebrates birthday with Actor Pramod"۔ Glamour Nepal (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2019
- ↑ Pradeep Singh (15 February 2015)۔ "Sushma Karki's Birthday Celebrations on Valentine Day"۔ Nepali Chalchitra (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2019
- ↑ PNP Media (8 February 2013)۔ "PNP Media – Online Media – For Movies, Music and Entertainment – Interview with Sushma Karki (Actress)"۔ Thepnpmedia.com۔ 28 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2013
- ↑ "Sushma Karki Biography"۔ Lumbini Media۔ 11 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2017
- ↑ "Nepali Hot Actress Sushma Karki Found New Love In Narayani River Side"۔ OSNepal.com (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ "Nepali Hot Actress Sushma Karki Found New Love In Narayani River Side"۔ OSNepal.com (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ lexlimbu (13 June 2012)۔ "Sexy Sushma Karki Looking BINDAAS"۔ Lexlimbu (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ lexlimbu (13 June 2012)۔ "Sexy Sushma Karki Looking BINDAAS"۔ Lexlimbu (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ "जसका 'वक्ष'का ट्याटु भाइरल भइदियो" [Tattoo, that's went viral]۔ Dainik Nepal (بزبان نیپالی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ "जब सुष्मा कार्की विनयका पछाडी विकिनीमा उभिइन्…" [When Sushma Karki stand in bikini behind Binay...]۔ Dainik Nepal (بزبان نیپالی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ "ब्रा र पेन्टीमा सेक्सी सुष्मा कार्की (फोटो फिचर)" [Hot Sushma Karki (Photo feature)]۔ News of Nepal (بزبان نیپالی)۔ 23 November 2017۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019
- ↑ "Sushma Karki - Filmography, Full Movies, Recent Movies, Upcoming Movies List"۔ reelnepal (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2019