سطام بن عبدالعزیز آل سعود
ظاہری ہیئت
| سطام بن عبد العزیز Sattam bin Abdulaziz | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| گورنر الرياض علاقہ | |||||||
| قلمدان سنبھالا | 5 نومبر 2011 – 12 فروری 2013 | ||||||
| پیشرو | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
| جانشین | خالد بن بندر | ||||||
| بادشاہ | عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
| نائب گورنرالرياض علاقہ | |||||||
| قلمدان سنبھالا | 1979 – 5 نومبر 2011 | ||||||
| جانشین | محمد بن سعد | ||||||
| بادشاہ | خالد بن عبدالعزیز آل سعود فہد بن عبدالعزیز آل سعود عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
| پیدائش | 21 جنوری 1941 ریاض | ||||||
| وفات | 12 فروری 2013ء (72 سال) ریاض | ||||||
| تدفین | 13 فروری 2013 العدل قبرستان، مکہ | ||||||
| شریک حیات | شيخہ بنت عبد الله بن عبد الرحمن | ||||||
| نسل | ہالا عبد العزیز نجلاء فیصل | ||||||
| |||||||
| گھرانہ | آل سعود | ||||||
| والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
| والدہ | مودہی بنت عبدالله المنديل الخالدی | ||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
سطام بن عبد العزیز آل سعود (عربی: سطام بن عبد العزيز آل سعود)سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور الرياض علاقہ کا بارھواں گورنر تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Riyadh Emir Prince Sattam dies"۔ Saudi Gazette۔ 12 فروری 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- سعودی صوبوں کے حاکم
- صوبہ ریاض کی شخصیات
- عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے
- قبرستان عدل میں مدفون شخصیات
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- آرمینی نژاد سعودی شخصیات
- بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان
- سان ڈیاگو یونیورسٹی کے فضلا
- 21 جنوری کی پیدائشیں
- ریاض میں پیدا ہونے والی شخصیات
- سعودی عرب میں سرطان سے اموات