مندرجات کا رخ کریں

دکن

متناسقات: 17°N 77°E / 17°N 77°E / 17; 77
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سطح مرتفع دکن سے رجوع مکرر)
سطح مرتفع دکن

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنتِ دکن کہتے ہیں۔

سطح مرتفع دکن

[ترمیم]

بھارت کا جنوبی حصہ ایک سطح مرتفع کی شکل میں ہے اور یہ وسط بھارت سے شروع ہوکر تمام جنوبی ہند میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ بھارت کا سب سے بڑا سطح مرتفع ہے۔

اس علاقے کے اہم شہر

[ترمیم]

دکن کے اہم مسلم سلاطین

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Page 46, Atar Singh Dr. Jadoan (Published September 2001)۔ Military Geography of South-East Asia۔ India: Anmol Publications Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 270 pages۔ ISBN 8126110082۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2008 

بیرونی روابط

[ترمیم]

17°N 77°E / 17°N 77°E / 17; 77