سعدیہ بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سعدیہ بانو بٹ ، جو 2 مارچ 1975 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں ، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہوں نے پاکستان کے لئے تین خواتین ٹیسٹ اور 24 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل رکھے ہیں ۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سعدیہ بٹ". www.cricketarchive.com. اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2010.