سعدیہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعدیہ خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستان
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعدیہ خان (انگریزی: Sadia Khan) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔[1] سعدیہ خان خدا اور محبت سیریز (سیزن 1 اور 2) میں ایمان کے کردار کے لیے زیادہ مشہور ہیں۔[2][3] سعدیہ کو آخری بار ٹی وی ون گلوبل کے ڈرامے مریم پریرا (2018) میں بطور مریم دیکھا گیا تھا۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

سعدیہ خان کو بہت سارے ٹیلی ویژن ڈراموں میں طرح طرح کے کردار ادا کرنے کے لیے جانا جاتا ہے جن میں خدا اور محبت (2011ء) میں ایمان، لا‎ (2014ء) میں نینا سید، شاید میں ام حانی، (2017ء) اور مریم پریرا (2018ء) میں مریم شامل ہیں۔ سعدیہ فلموں ڈننو وائے 2 ... لائف از اے موومنٹ (2015ء) اور عبد اللہ (2016ء) میں بھی نظر آئیں۔[4][5][6][7][8]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال نام کردار ہدایت کار نوٹ حوالہ
ٹیلی ویژن
2010ء یاریاں سلمیٰ آصف رضا میر
2011ء خدا اور محبت ایمان انجم شہزاد اہم کردار [9]
2014ء لاء‎ نینا سید فاروق رند اہم کردار [10]
2016ء – 2017ء خدا اور محبت 2 ایمان سید علی رضا اسامہ اہم کردار [9]
2017ء مشرک پائل احسن تالش اہم کردار [11]
2017ء – 2018ء شاید ام حانی سید علی رضا اسامہ اہم کردار [12]
2018ء – 2019ء مریم پریرا مریم پریرا اقبال حسین اہم کردار [13]
فلم
2015ء ڈننو وائے 2 ... لائف از اے موومنٹ عائشہ سنجے شرما [14]
2016ء عبد اللہ زاہرہ ہاشم ندیم اہم کردار [15]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sadia Khan" 
  2. "Khuda Aur Mohabbat 3 will feature Feroze Khanand Iqra Aziz"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  3. "Remember Sadia Khan From "Khuda aur Mohabbat"? [Pictures]"۔ propakistani.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  4. News Desk (2018-11-06)۔ "Sadia Khan and Mikal Zulfikar will unite for an ISPR film"۔ Global Village Space (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  5. NewsBytes۔ "Sadia Khan may feature in a song alongside Akshay Kumar"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  6. NewsBytes۔ "Update: Sadia Khan on her Bollywood debut"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  7. Ahmed Sarym (2016-11-26)۔ "Sadia Khan and Mikaal Zulfiqar's upcoming film will highlight the 1971 war"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  8. NewsBytes۔ "Sadia Khan in talks for a Bollywood film"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  9. ^ ا ب Buraq Shabbir۔ "Khuda Aur Mohabbat returns"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  10. دی ایکسپریس ٹریبیون (2016-12-02)۔ "Film on East Pakistan debacle in works"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  11. Wajiha Jawaid (2015-10-16)۔ "Sadia Khan's Mauritius adventure with Sami Khan"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 24 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  12. NewsBytes۔ "Sadia Khan and Uzair Jaswal come together for Shayad"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  13. Images Staff (2018-10-23)۔ "Maryam Periera puts the spotlight on Pakistan's Christian community with a love story"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  14. "Suniel and Mana Shetty attend the launch of Kashish's fashion boutique in Mumbai - Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
  15. "Imran Abbas listed among '100 Most Handsome Faces of 2018' | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2019 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔