سعدیہ یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعدیہ یوسف
ذاتی معلومات
مکمل نامسعدیہ یوسف
پیدائش (1989-11-04) 4 نومبر 1989 (عمر 34 برس)
پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 48)18 فروری 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ5 نومبر 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 17)10 مئی 2010  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2012 نومبر 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05–2007/08فیصل آباد
2009/10زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2010/11فیصل آباد
2011/12–2014زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2014فیصل آباد
2015–2015/16عمر ایسوسی ایٹس
2016/17–2018/19اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 58 51 112 95
رنز بنائے 36 14 123 33
بیٹنگ اوسط 2.25 1.40 3.41 2.20
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 10* 3 13 5
گیندیں کرائیں 2,772 1,048 4,990 1,940
وکٹ 76 57 161 103
بالنگ اوسط 22.97 17.82 17.15 15.64
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 3 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/35 4/9 6/2 6/10
کیچ/سٹمپ 7/– 2/– 18/– 11/–
ماخذ: CricketArchive، 1 جنوری 2022

سعدیہ یوسف (پیدائش: 4 نومبر 1989ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ 2008 سے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہی ہیں۔[1]

بین الاقوامی کیریئر[ترمیم]

انھوں نے 8 فروری 2008ء کو آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا آغاز کیا۔انھوں نے 10 مئی 2010ء کو نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کواتین کے لیے خواتین کی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player profile: Sadia Yousuf"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2013