سعود بن راشد المعلا
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1952ء (73 سال) ام القوین |
|||
شہریت | ![]() |
|||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ قاہرہ | |||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
سعود بن راشد المعلا (انگریزی: Saud bin Rashid Al Mualla) (عربی: سعود بن راشد المعلا; پیدائش 1 اکتوبر 1952) 2009ء سے امارت ام القیوین کے حکمران اور سربراہ مملکت ہیں اور متحدہ عرب امارات کی وفاقی سپریم کونسل کے رکن ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Key Members of Government"۔ Embassy of the United Arab Emirates in Washington DC۔ 2015-11-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-21