سعیدہ جعفری
ظاہری ہیئت
| سعیدہ جعفری | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| شہریت | |
| ٹیم | |
| کھیل | کبڈی |
| کھیل کا ملک | |
| اعزازات | |
چاندی کا تمغا (ایشیائی کھیل 2014ء میں خواتین کی کبڈی ) |
|
| درستی - ترمیم | |
سعید جعفری ایرانی خواتین کی قومی کبڈی ٹیم کی رکن ہیں۔
اعزازات
[ترمیم]انھوں نے ایرانی خواتین کی قومی کبڈی ٹیم کے ساتھ مل کر، جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں ایشیائی کھیل 2014ء میں حصہ لیا اور کوالیفائنگ راؤنڈ جیتنے کے بعد، سیمی فائنل میں بنگلہ دیش خواتین کی قومی کبڈی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی۔ لیکن فائنل میں، بھارت سے ایرانی ٹیم ہار گئی اور چاندی کا تمغا جیتا۔