مندرجات کا رخ کریں

سعید الزماں صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعيد الزمان صدیقی
ذاتی تفصیلات
پیدائشسعید الزماں صدیقی
یکم دسمبر 1938ء
وفات11 جنوری 2017ء (عمر: 78 سال)
مادر علمیجامعہ ڈھاکہ
جامعہ کراچی
 

سعید الزماں صدیقی 1 دسمبر 1937ء کو لکھنؤ, حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم تھے۔ وہ 1 جولائی 1999ء سے 26 جنوری 2000ء تک منصف اعظم رہے۔

تعلیم

[ترمیم]

سعید الزماں صدیقی نے ابتدائی تعلیم لکھنئو سے حاصل کی۔ 1954ء میں انھوں نے جامعہ ڈھاکہ سے انجنیرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے انھوں نے 1958ء میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔


ماقبل از
اجمل میاں
منصف اعظم پاکستان مابعد از
ارشاد حسن خان

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]