سعید نفیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایرانی شاعر و ادیب۔

سعید نفیسی علامہ اقبال کی عظمت کا اعتراف کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ ’’اقبال کی مثنوی موجودہ دور کی مثنوی ہے۔ اقبال کو ایرانی اُسی نظر سے دیکھتے ہیں جس طرح رومی اور حافظ کو دیکھتے ہیں۔ اقبال کا مقام ایک پیشوا اور رہنما کا ہے۔ اقبال فقط پاکستان یا ایران کا شاعر نہیں بلکہ تمام اسلامی ممالک اور مشرقی ممالک کے لیے معبوث ہوا ہے۔ خالص ادبی نقطۂ نظر سے اقبال کا شمار عظیم ترین صوفی شعرا میں ہے۔ اُس نے فارسی شاعری کو سادہ بیانی اور روانی عطا کی ہے۔‘‘ سعید نفیسی کا انتقال 13 نومبر 1966ء کو ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)