سفارت خانہ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: embassy) یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے۔
سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پزیر ہوتا ہے۔
وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر سفارت خانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |