سفال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سفال (clay)، جسے عام زبان میں چکنی مٹی کہاجاتا ہے، قدرتی طور پر پایا جانے والا مواد جو بنیادی طور پر (خوب دانے دار) معدنات (minerals) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اِسے خشک یا پکا کر سخت کیا جاسکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]