مندرجات کا رخ کریں

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ کا رنگ مکمل سفید ہوتا ہے۔سیمنٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزء میں آئرن آکسائیڈ کو مکمل طور پر خارج کر دیا جاتا ہے۔اس کو جلانے کے لیے گرم  ہوا استعمال کی جاتی ہے۔اس سیمنٹ کی پسائی بھی زیادہ کی جاتی ہے۔یہ سیمنٹ عام سیمنٹ سے مہنگا ہوتا ہے۔ سفید سیمنٹ فرش ، پلستر ، ماربل اورسجاوٹی کام وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سفید سیمنٹ کا استعمال کم و بیش ہی ہوتا ہے جیسا کہ ٹائل کی بھرائی اور رنگ کرتے وقت استعمال میں آتا ہے ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔