مندرجات کا رخ کریں

سلالہ، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلالہ (Salala) پاکستان کے وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات کی مہمند ایجنسی میں افغانستان کے ساتھ سرحد پر ایک چوٹی ہے۔[1]

علاقہ نومبر 2011ء میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر نیٹو حملے کے بعد بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Mushtaq Yusufzai (28 November 2011)۔ "Namaz-e-Janaza of Salala soldiers offered in Peshawar"۔ The International News, Karachi۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2011