شجرہ قادریہ سیفیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلسلہ قادریہ سیفیہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

شجرہ قادریہ سیفیہ(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت سیفیہ قادریہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ قادریہ سیفیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ قادریہ سیفیہ بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ قادریہ سیفیہ کا شجرہ ہے۔