سلسلہ کوہ سالتورو
ظاہری ہیئت
| سلسلہ کوہ سالتورو | |
|---|---|
| Saltoro Muztagh | |
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | Saltoro Kangri |
| بلندی | 7,742 میٹر (25,400 فٹ) |
| جغرافیائی متناسق نظام | 35°24′01″N 76°50′55″E / 35.40028°N 76.84861°E |
| جغرافیہ | |
| ملک | India and Pakistan |
| State or Region | جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان |
| سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
| سرحدیں | Masherbrum Mountains |
سلسلہ کوہ سالتورو (انگریزی: Saltoro Mountains) سیاچن کے مغرب میں پھیلا ہوا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس کی چوٹیوں پربھارت نے سنہ 1984 سے 1987 کے درمیان غاصبانہ قبضہ جمایا ۔
تفصیلات
[ترمیم]سلسلہ کوہ سالتورو کی مجموعی آبادی 7,742 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|