سلسلہ کوہ مارگلہ
ظاہری ہیئت
| سلسلہ کوہ مارگلہ مارگلہ کی پہاڑیاں | |
|---|---|
سلسلہ کوہ مارگلہ | |
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | ٹلہ چرونی |
| بلندی | 1,000 میٹر (3,300 فٹ) |
| ممالک | پاکستان |
مارگلہ پہاڑیاں یا سلسلہ کوہ مارگلہ اسلام آباد، پاکستان کے شمال میں کوہ ہمالیہ کے سلسلے میں واقع ہے۔ مارگلہ کا علاقہ 12,605 ہیکٹر پر مشتمل ہے۔ یہ پہاڑیاں مری کی پہاڑیوں میں شامل ہیں۔ مارگلہ بہت سی پہاڑیوں اور وادیوں پر مشتمل ہےــ اسے ترکستانی ٹیکٹونک پلیٹ کا نقطہ آغاز بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔
اشتقاقیات
[ترمیم]مارگلہ کے لفظی معنی ہیں سانپوں کا گڑھ۔
مارگلہ نام کے بارے میں مختلف روایتیں اور حکایتیں ہیں۔ ایک معنیٰ اس کے سانپوں کا گڑھ ہے، مار بہ معنی سانپ اور گلہ بہ معنی اکٹھ۔اس کے ایک اور معنی گلا کاٹنا بھی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں راہزنوں کے گروہ تھے جو راہ گزروں یا قافلوں کو لوٹ کر گلے کاٹ دیاکرتے تھے۔ ایک اور تفہیم یہ بھی ہے کہ تاکشاشیلا (ٹیکسلا) کا فارسی تلفظ ماریکالا تھا جو بگڑتے بگڑتے مارگلہ بن گیا۔[1]
واقعات
[ترمیم]- 28 جولائی 2010ء کو ایئر بلیو پرواز 202 مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔[2]
- 6 جنوری 2012ء کو مارگلہ میں برف باری ہوئی۔[3]
مشہور مقامات
[ترمیم]
- دامن کوہ
- پیر سوہاوہ
- گوکینا
- لوہ دندیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakistaniaat.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- نکولسنز اوبے لسک[4]
- شاہ اللہ دتہ
- اسلام آباد مرغزار چڑیا گھر
- جاپانی پارک
- سیدپور، اسلام آباد
- نیلاں بھوتو
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا- ایکسپریس نیوز
- ↑ "اسلام آباد کے قریب طیارہ تباہ ہو گیا"۔ ڈیلی ٹیلیگراف۔ 28 جولائی 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2010
{{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=و|تاریخ=(معاونت) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-12
- ↑ "General Nicholson's Obelisk"۔ 2017-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-12
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ مارگلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- پاکستان میں پہاڑی چڑھائیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ tuacl.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پاکستان میں پیراگلائیڈنگآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ tuacl.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اربن پی کے آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ urbanpk.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ہمالیہ وائلڈ لائف فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ hwf.org.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اسلام آباد برڈ رپورٹ-2002، بقلم انسی کلبرگآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ camacdonald.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- مارگلہ کا معاشرہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ roedadkhan.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ٹرپ ایڈوائزر
- خیابانِ مارگلہ[مردہ ربط]