سلسلہ کوہ الخلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلسلہ کوہ یہودہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سلسلہ کوہ الخلیل

سلسلہ کوہ الخلیل یا سلسلہ کوہ یہودہ (عربی: Judaean Mountains / Hebron Hills، عبرانی: הרי יהודהHarei Yehuda، عربی: جبال الخليل) اسرائیل اور مغربی کنارے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جہاں یروشلم اور دیگر کئی کتاب مقدس کے شہر واقع ہیں۔ پہاڑوں کی بلندی 1،000 میٹر تک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Peter N. Peregrine, Melvin Ember (مدیر۔)۔ Encyclopedia of Prehistory: South and Southwest Asia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-13۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)