سلطانہ ڈاکو (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلطانہ ڈاکو سنہ 1972ء کی ایک بالی ووڈ ڈراما فلم ہے جس کی ہدایتکاری محمد حسین نے کی تھی۔ فلم کے ستاروں میں ہیلن جے راگ رچرڈسن اور دارا سنگھ  تھے۔

موسیقی[ترمیم]

# نغمہ کی سرخی گلوکار
1 آکے اپنی صورتیا
آشا بھوسلے
2 بھور ہوتے بالم چلے
آشا بھوسلے
03 ہم کو بھی منا دلا دے اوپر والے
محمد رفیع، آشا بھوسلے
04 تو نے دل میرا چرایا ہے بھری محفل میں
آشا بھوسلے

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • دی کنفیشن آف سلطانہ ڈاکو