سلطانہ کا خواب (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطانہ کا خواب (ناول)
(انگریزی میں: Sultana's Dream)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف بیگم رقیہ سخاوت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سائنسی قصص   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1905[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلطانہ کا خواب 1905ء کا نسوانی یوٹوپیائی ناول ہے جو بیگم رقیہ سخاوت نے لکھا، رقتیہ سخاوت ایک مسلمان نسوانیت پسند، مصنفہ اور بنگال کی سماجی اصلاح پسند تھیں۔[3][4] یہ اس ہی سال میں چینائی کے انگریزی سہ ماہی جریدے دا انڈیں لیڈیز میگزین میں چھپا تھا۔[5][ا]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. سلطانہ سلطان کی تانیث ہے، جو ایک لقب ہے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ مصنف: ایونس ڈی سوزا — عنوان : Recovering a Tradition: Forgotten Women's Voices — جلد: 41 — صفحہ: 1644 — شمارہ: 17
  2. ^ ا ب https://digital.library.upenn.edu/women/sultana/dream/dream.html
  3. "Sultana's Dream"۔ Feminist Press۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2015 
  4. D. Bandyopadhyay۔ "স্বপনচারিনী: চিনিতে পারিনি? (Dream-Lady: Can't I Re-Cognize? (Begum Rokeya's Sultana's Dream))"۔ academia.edu 
  5. Rafia Zakaria۔ "The manless world of Rokeya Sakhawat Hossain"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]