سلطان اذلان شاہ
ظاہری ہیئت
| اذلان محب الدین شاہ Azlan Muhibbuddin Shah | |
|---|---|
| ملائیشیا کے یانگ دیپرتوان آگونگ | |
| عہد | 26 اپریل 1989 – 25 اپریل 1994 |
| پیشرو | سلطان اسکندر |
| جانشین | توانکو جعفر |
| سلطان پیراک | |
| عہد | 3 فروری 1984-28 مئِ 2014 |
| پیشرو | ادریس شاہ دوم |
| پیدائش | 19 اپریل 1928 باتو گاجا، پیراک، وفاقی مالے ریاستیں، برطانوی ملایا |
| شریک حیات | توانكو بائنون |
| نسل | راجا نظررن شاہ راجا داتو سیری ازورن راجا داتو سیری اشمان شاہ راجا علینا راجا یونگ صوفیہ |
| گھرانہ | پیراک |
| والد | سلطان یوسف عزالدین شاہ |
| والدہ | توہ بوان دیوانگسا خديجة بنتي أحمد |
اذلان محب الدین شاہ (Azlan Muhibbuddin Shah) جنھیں عام طور پر سلطان اذلان شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے پیراک کے سابقہسلطان تھے۔ وہ 26 اپریل 1989ء سے 25 اپریل 1994ء تک ملائیشیا کے نویں یانگ دیپرتوان آگونگ بھی تھے۔ پیشے کے لحاظ سے وکیل، وہ پیراک کے سلطان بننے سے پہلے ایک جج کے طور پر وفاقی عدالت میں کام بھی کرتے رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1928ء کی پیدائشیں
- 19 اپریل کی پیدائشیں
- 2014ء کی وفیات
- پیراک کا شاہی خاندان
- پیراک کی شخصیات
- چیف جسٹس ملائشیا
- سلاطین پیراک
- شاہان ملائیشیا
- ملائیشیا وکلا
- ملائیشیا وکلاء
- ملائیشیائی مسلم
- اکیسویں صدی کے ملائیشیائی سیاست دان
- مالے نژاد کی ملائیشیائی شخصیات
- ملائیشیائی جج
- ملائیشیا کی شخصیات
- ملائشیا کے سیاست دان
- سلاطین کے بیٹے
- یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے فضلا
- وفاقی جمہوریہ جرمنی کے آرڈر آف میرٹ کا گرینڈ کراس خصوصی درجہ
- آرڈر آف دی باتھ کے اعزازی نائٹس گرینڈ کراس