سلطان العارفین
Appearance
سلطان العارفین عربی زبان کی ایک اصطلاح ہے- سلطان کا لغوی مطلب بادشاہ کا ہے اورالعارفین عارف کی جمع ہے جس کا اصطلاحی معنی ہے اللہ کی معرفت رکھنے والا۔ اس لحاظ سے سلطان العارفین کا مطلب ہے اللہ کی معرفت رکھنے والوں کا بادشاہ۔سلطان باہو کو اوربایزیدبسطامی اور ابوالعباس احمدبن رفاعی کو سلطان العارفین کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔