سلطان حسین مرزا بایقرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطان حسین مرزا بایقرا
 

معلومات شخصیت
پیدائش جون1438ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مئی 1506ء (67–68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مصلائے ہرات،  ہرات،  افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تیموری سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بدیع الزماں مرزا  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد معزالدین عمر شیخ مرزا اول  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ فیروزہ سلطان بیگم  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان تیموری سلطنت (ہرات)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
مارچ 1469  – 4 مئی 1506 
یادگار محمد مرزا 
بدیع الزماں مرزا 
دیگر معلومات
پیشہ حاکم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابوالغازی سلطان حسین مرزا بایقرا (پیدائش: جون 1438ء— وفات: 4 مئی 1506ء) تیموری سلطنت کی ہرات میں شاخ کا حکمران تھا جس نے 1469ء سے 4 مئی 1506ء تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا ہرات میں تیموری سلطنت کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد ہرات سے تیموریوں کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔

نام و نسب[ترمیم]

سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب امیر تیمور تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ سلطان کا نام حسین مرزا اور کنیت ابوالغازی تھی۔ عوام میں نام سلطان بایقرا تھا جو اُس کے دادا کے بایقرا مرزا کے نام پر تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن عمر شیخ مرزا بن امیر تیمور۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم امیر تیمور کے بیٹے میران شاہ کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔[2]

ابتدائی حالات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Sultan_Husayn_Bayqara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ظہیر الدین بابر: بابر نامہ، صفحہ 256۔