سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلطان شاہ جہاں بیگم سے رجوع مکرر)
سلطان کیخسرو جہاں، نواب بھوپال، بیگم بھوپال
بیگم بھوپال، نواب بھوپال
16 جون 1901ء20 اپریل 1926ء
(مدتِ حکومت: 24 سال 10 ماہ 4 دن شمسی)
پیشروسلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال
جانشیننواب حمید اللہ خان
شریک حیاتاحمد علی خان بہادر
نسلبلقیس جہاں مظفر بیگم (1875ء1887ء)
نواب نصر اللہ خان (1876ء1924ء)
محمد عبیداللہ خان (1878ء1924ء)
آصف جہاں بیگم (1880ء1894ء)
نواب حمید اللہ خان (1894ء1960ء)
والدباقی محمد خان نصرت جنگ بہادر
والدہسلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال
پیدائشجمعہ 27 ذوالقعدہ 1274ھ/ 9 جولائی 1858ء

بھوپال، ریاست بھوپال، برٹش راج،
موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت
وفاتپیر 13 ذوالحجہ 1348ھ/ 12 مئی 1930ء
(عمر: 71 سال 10 ماہ 3 دن شمسی)

بھوپال، ریاست بھوپال، برٹش راج،
موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت

سلطان کیخسرو جہاں (پیدائش: 9 جولائی 1858ء– وفات: 12 مئی 1930ء) ریاست بھوپال کی چوتھی مسلم خاتون حکمران اور آخری بیگم بھوپال تھیں۔ وہ سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال کے انتقال کے بعد ریاست بھوپال کی حکمران بنیں اور 1926ء میں اپنے بیٹے نواب حمید اللہ خان کے حق میں اقتدار سے دستبردار ہوگئیں۔ 1930ء میں وفات پائی۔

پیدائش اور ابتدائی حالات[ترمیم]

فائل:Sultan Kaikhusrau Jahan, Begum of Bhopal in Delhi.jpg
سلطان کیخسرو جہاں دہلی دربار میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے– (12 دسمبر 1911ء)

تخت نشینی[ترمیم]

تصانیف[ترمیم]

وفات[ترمیم]

سلطان کیخسرو جہاں بیگم نے 12 مئی 1930ء کو بھوپال میں انتقال کیا۔ اُس وقت عمر 71 سال 10 ماہ تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

فائل:Sultan Jahan Begum of Bhopal and Nawab Nasr-Ullah Khan Bahadur.jpg
نواب[مردہ ربط] نصر اللہ خان بحیثیتِ ولی عہد ریاست بھوپال سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال کے ہمراہ دہلی دربار میں شرکت کرتے ہوئے۔ (12 دسمبر 1911ء)
ماقبل  بیگم بھوپال
16 جون 1894ء20 اپریل 1926ء
مابعد 
عہدہ ختم
ماقبل 
نیا عہدہ
نواب بھوپال
16 جون 1894ء20 اپریل 1926ء
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔