مندرجات کا رخ کریں

سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا

سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
Sultan Abdul Aziz Shah Airport
Lapangan Terbang Sultan Abdul Aziz Shah
سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکحکومت ملائیشیا
آپریٹرSubang Skypark Sdn Bhd
مقامسوبانگ، سلنگور، سلنگور، ملائیشیا
مرکز برائے
منطقۂ وقتملائیشیا میں وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
متناسقات 03°07′52″N 101°32′53″E / 3.13111°N 101.54806°E / 3.13111; 101.54806
نقشہ
WMSA is located in جزیرہ نما ملائیشیا
WMSA
WMSA
Location within جزیرہ نما ملائیشیا
ماخذ: official web site[1]
AIP Malaysia[2]

سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا (انگریزی: Sultan Abdul Aziz Shah Airport) (مالے: Lapangan Terbang Sultan Abdul Aziz Shah، مخفف LTSAAS، (آئی اے ٹی اے: SZB، آئی سی اے او: WMSA) (سابقہ نام سوبانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا/کوالا لمپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ) سوبانگ، ضلع پیٹلنگ، سلنگور، ملائیشیا میں ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ سیپانگ میں کوالا لمپور کے مرکزی ہوائی اڈے کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا کی تعمیر سے قبل کوالا لمپور کا بین الاقوامی ہوائی اڈا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]