سلطان علی زکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلطان علی ذکی کوئٹه بلوچستان میں پیدا هوئے۔ آپ کا تعلق هزاره قبیلے سے ہے۔ آپ فارسی زبان میں شاعری کرتے هیں۔

نمونه کلام[ترمیم]

رودِ علمدار رود و کبوتر ہای چاھیچاھی
رودِ علمدار و بہ خاک افتادہ ماھی

رودِ علمدار و نگاہ سرد انسان /
بال و پرِ پروانہ ہا با اشک راھی

ترجمہ /
علمدار روڈ اور کنویں کے کبوتر علمدار روڈ اور خاک پر مچھلی علمدار روڈ اور انسان کی سرد نگاہ پروانے کے بال و پر اشکوں میں بہہ گئے

حواله جات[ترمیم]

http://www.bbc.com/urdu/entertainment/2016/02/160211_quetta_hazara_poetry_zis