سلطان مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مشہور مسجدکراچی کے پوش علاقے ڈیفینس سوسائٹی کے فیز 5 میں خیابان بحریہ اور خیابان حافظ کے سنگم پر واقع ہے۔