سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر
Appearance
یہ سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر جو عثمانی بحریہ کے افسر تھے[1] (عثمانی ترکی زبان: رئیس یا رئیس پاشا) سلطنت عثمانیہ اس کے علاوہ قپودان پاشا عثمانی جنگی جہازوں کے افسر اعلیٰ امیر البحر ہوتے تھے۔۔
- کمال رئیس ( 1451–1511)
- پیری رئیس (1465/70–1553)
- عروج بارباروسا ( 1474–1518)
- طورغود رئیس (1485 – 23 جون 1565)
- سیدی علی رئیس (1498–1563)
- کردوغلو رئیس (16ویں صدی)
- ایدین رئیس (وفات 1535)
- مراد رئیس ( 1534–1609)
- ابوبکر پاشا (1670–1757/1758)
- حسن رامی پاشا (1842–1923)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عثمانی عہدے رئیس could refer either to کپتان (بحریہ) یا امیر البحر۔