سلطنت قطب شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سلطنت گولکنڈہ
Golconda Sultanate

 

1518–1687

قطب شاہی پرچم

دارالحکومت گولکنڈہ / حیدرآباد
زبانیں فارسی (سرکاری)[1]
دکنی
ترکی
اردو
مذہب اسلام
حکومت بادشاہت
تاریخ
 - قیام 1518
 - اختتام 1687
سکہ موہر
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو کہ فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔

حکمران[ترمیم]

  1. سلطان قلی قطب الملک (1518-1543)
  2. جمشہد قلی قطب شاہ (1543-1550)
  3. سبحان قلی قطب شاہ (1550)
  4. ابراہیم قلی قطب شاہ (1550-1580)
  5. محمد قلی قطب شاہ (1580-1612)
  6. سلطان محمد قطب شاہ (1612-1626)
  7. عبداللہ قطب شاہ (1626-1672)
  8. ابوالحسن قطب شاہ (1672-1689)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Brian Spooner and William L. Hanaway, Literacy in the Persianate World: Writing and the Social Order, (University of Pennsylvania Press, 2012), 317.


بیرونی روابط[ترمیم]