سلطنت ماگوئنداناؤ
Appearance
سلطنت ماگوئنداناؤ Sultanate of Maguindanao Magindanaw | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1500–1898 | |||||||
![]() سبر سلطنت ماگوئنداناؤ ابتدائی انیسویں صدی میں | |||||||
دار الحکومت | کوٹاباٹو شہر | ||||||
عمومی زبانیں | عربی (سرکاری), ارانن, ماگوئنڈاناو, مالے, ماناو | ||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
سلطان | |||||||
• 1619–1671 | سلطان محمد دیپاتوان قدرت | ||||||
تاریخی دور | ہسپانوی نوآبادی | ||||||
• | 1500 | ||||||
• | 1898 | ||||||
کرنسی | بارٹر | ||||||
|
سلطنت ماگوئنداناؤ (Sultanate of Maguindanao) ایک بانگسامورو (Bangsamoro) ریاست تھی جو جنوبی فلپائن میں مینداناؤ (Mindanao) جزیرے کے کچھ حصوں پو قائم تھی۔
تاریخ
[ترمیم]جوھر کے شریف محمد کابنگسوان (Shariff Mohammed Kabungsuwan) نے علاقے میں سولھویں صدی کے آخر میں اسلام کو متعارف کروایا اور مالابانگ-لاناو (Malabang-Lanao) میں خود کو بطور سلطان متعارف کرایا۔ انھوں نے کئی لوگوں کو جو اسلامی عقیدہ سے منحرف ہو کر کوٹاباٹو (Cotabato) عقیدہ پر چلے گئے تھے جلاوطن کر دیا۔ بعد میں انھوں نے دیانگ دیانگ (شہزادی) سے شادی کر لی جو ماگوئنڈاناو خادان سے تھی اور یوں سلطنت ماگوئنداناؤ کی بنیاد رکھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1508ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1800ء کی تحلیلات
- 1888ء کی ایشیا میں تحلیلات
- اوقیانوسیہ کی سابقہ فرماں روائیاں
- ایشیا میں 1508ء کی تاسیسات
- تاریخ ماگوئنداناؤ
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سلطنتیں
- فلپائن میں ہندومت
- مسلم شاہی سلاسل
- مورو
- 1888ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابقہ ممالک
- سابقہ سلطنت
- ایشیا میں 1515ء کی تاسیسات
- 1515ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ فلپائن
- مینداناو
- سولہویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- مشرقی ایشیا کے سابقہ ممالک
- فلپائن میں اسلام