سلطنت مگدھ
Appearance
سلطنتِ مگدھ Kingdom of Magadh | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
c. 1200 قبل مسیح–322 قبل مسیح | |||||||||
دار الحکومت | راجہ گرہا، بعد میں پاٹلی پتر (موجودہ پٹنہ) | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم ہند-آریائی (مثلاً مگدھی پراکرت، دوسری پراکرتیں، سنسکرت) | ||||||||
مذہب | جین مت بدھ مت ہندو مت | ||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت مذکور از ارتھ شاستر | ||||||||
سمراٹ (بادشاہ) | |||||||||
تاریخی دور | Antiquity | ||||||||
• | c. 1200 قبل مسیح | ||||||||
• | 322 قبل مسیح | ||||||||
کرنسی | Panas | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | بھارت بنگلادیش نیپال |
سلطنتِ مگدھ قدیم ہندوستان کی ایک سلطنت تھی۔ قدیم ہندوستان کی سولہ مہاجناپداؤں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ یہ دریائے گنگا کے جنوب میں موجودہ بہار کا حصہ ہے۔