سلطنت ورسنجلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Saldanadda Warsangeli
سلطنة الورسنجلي
سلطنت
سلطنت ورسنجلی 1857.
سلطنت ورسنجلی 1857.
قیام1298
دارالحکومتلاس قری
حکومت
 • سلطانعبد الله كوجى محمود هرتی (1298–1311)
 • سلطانمحمود علي شيری (1897–1960)
کھنڈر, لاس قری

سلطنت ورسنجلی (Warsangali Sultanate) (صومالی: Saldanadda Warsangeli، عربی: سلطنة الورسنجلي) شمال مشرقی اور جنوب مشرقی صومالیہ کے کچھ حصوں میں مرکوز صومالی شاہی خاندانی سلطنت تھی۔