مندرجات کا رخ کریں

سلطنت کانم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت کانم
Kanem Empire
700–1387
پرچم Kanem Empire
سلطنت کانم کا پرچم
سلطنت کانم 1200
سلطنت کانم 1200
دار الحکومتنجیمی
عمومی زبانیںتیدا
مذہب
روایتی افریقی مذہب, بعد میں اسلام
حکومتبادشاہت
بادشاہ (مائی) 
 c. 700
سیف
 1382-1387
عمر آول
تاریخی دورقرون وسطی
 قیام
700
 حملہ اور منتقل ہونے پر مجبور, نئی سلطنت قائم سلطنت بورنو
1387
رقبہ
1200[1]776,996 کلومیٹر2 (300,000 مربع میل)
مابعد
سلطنت بورنو

سلطنت کانم (Kanem Empire) موجودہ چاڈ، نائجیریا اور لیبیا کے ممالک میں واقع تھی۔ اپنے دور عروج پر یہ نہ صرف چاڈ بلکہ جنوبی لیبیا (فزان)، مشرقی نائیجر، شمال مشرقی نائجیریا اور شمالی کیمرون کے علاقوں کا احاطہ کرتی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Shillington, page 733