مندرجات کا رخ کریں

سلطنت ہوبیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت ھوبیو
Sultanate of Hobyo
Saldanadda Hobyo
سلطنة هوبيو
1878–ابتدائی بیسویں صدی
سلطنت ھوبیو انیسویں صدی کے اختتام پر
سلطنت ھوبیو انیسویں صدی کے اختتام پر
دار الحکومتھوبیو
عمومی زبانیںصومالی, عربی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
سلطان 
 1878–1900
يوسف علي كينايديض
 1900–1925
علي يوسف كينايديض
تاریخ 
 قیام
1878
 Disestablished
ابتدائی بیسویں صدی
ماقبل
مابعد
سلطنت مجرتین
اطالوی صومالی لینڈ

سلطنت ھوبیو (Sultanate of Hobyo) (صومالی: Saldanadda Hobyo، عربی: سلطنة هوبيو) جدید شمالی صومالیہ میں ایک انیسویں صدی میں ایک صومالی سلطنت تھی۔ اسے سلطان يوسف علي كينايديض‎ نے سلطنت مجرتین سے الگ کر کے قائم کیا جو سلطنت مجرتین کے شاہ عثمان محمود کا عم زاد تھا۔