سلعہ سودا
Appearance
سلعہ سودا (melanoma)[1] ایک قسم کا خبیث سرطان ہے جو سیاہ خلیوں میں نمودار ہوتا ہے، یہ خلیات میلانین پیدا کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور عام طور پر جلد میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ آنتوں اور آنکھ میں بھی ملتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مخزن الجواہر از حکیم و ڈاکٹر غلام جیلانی، ص453
![]() |
ویکی ذخائر پر سلعہ سودا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |