سلمان اقبال
Appearance
سلمان اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | دبئی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ہیوسٹن |
پیشہ | کاروباری شخصیت |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سلمان اقبال پاکستان کے ٹیلی ویژن چینل آے آر وائی ڈیجیٹل کے بانی اور ایگزیکٹو ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اے آر وائی گروپ کے سی ای او بھی ہیں۔ یہ گروپ ان کے چچا عبد الرزاق یعقوب کی ملکیت تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "اے آر وائی کے سی ای او"۔ ایکسپریس ٹریبیوں۔ 13 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-21
زمرہ جات:
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان
- پاکستانی ارب پتی
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن
- میمن شخصیات
- دبئی کی کاروباری شخصیات
- 1974ء کی پیدائشیں
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- یونیورسٹی آف ہیوسٹن کے فضلا