سلمی بنت عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلمی بنت عمرو
معلومات شخصیت
شوہر ہاشم بن عبد مناف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد عبد المطلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر

سلمیٰ بنت عمرو ہاشم بن عبد مناف کی زوجہ اور پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ کی پر دادی تھی۔ وہ بنو خزرج کی صاحب اثر خواتین میں سے ایک تھی اور بنو نجار قبیلہ کے عمرو نامی شخص کی بیٹی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]