سلویا مائلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلویا مائلز
(انگریزی میں: Sylvia Miles ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sylvia Miles in 2007.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1924  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرینوچ ویلیج  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جون 2019 (95 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ، فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلویا مائلز (9 ستمبر 1924ء – 12 جون 2019ء) ایک امریکی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن تھیں۔ انہیں مڈنائیٹ کاؤ (1969ء) اور فیئرویل، مائے لوولی (1975ء) میں ان کارکردگی کے لیے دو مرتبہ اکادمی اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

9 ستمبر 1924ء[2] میں سلویا گرینوچ ویلیج، نیو یارک شہر میں پیدا ہوئیں اور وہیں نشو و نما پائی، وہاں ان کے ابا فرنیچر ساز تھے۔[3][4] انہوں نے اپنے والد کا نام ”روئبن اور بیل“ بتایا تھا۔[5] سلویا نے ایکٹرز اسٹوڈیو، نیو یارک سے تعلیم حاصل کی تھی۔[6]

نجی زندگی[ترمیم]

سنہ 1948ء میں سلویا نے ولیم مائلز سے شادی کی لیکن دو سالوں بعد جدائی ہو گئی۔[6] سنہ 1963ء سے 1970ء تک وہ ایک ڈسک جوکی، ٹیڈ براؤن کے عقد میں رہیں،[6] ٹیڈ براؤن کا کہنا تھا کہ وہ بچے نہیں چاہتی تھی اسی لیے طلاق ہو گیا۔[7]

وفات[ترمیم]

12 جون 2019ء میں مینہٹن کے ہسپتال میں جاتے ہوئے راستہ میں وہ وفات پاگئیں، ان کی عمر 94 برس تھی۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sylvia Miles, Actress With a Flair for the Flamboyant, Dies at 94 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2019 — شائع شدہ از: 12 جون 2019
  2. IMMIGRATION I-94 FORM RE-ENTRY TO UNITED STATES FROM LONDON, UK, March 28, 1962 (via ancestry.com)؛ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 18 2017۔
  3. Judy Kessler. "What Would a Manhattan Party Be Without the Ubiquitous Sylvia Miles?", People Magazine, October 18, 1976, Vol. 6 No. 16
  4. "'Midnight Cowboy' Actress Sylvia Miles Dead at 94"۔ TMZ۔ 12 جون 2019۔
  5. John Stark (10 اکتوبر 1988)۔ "Forget That Trinket in Her Right Hand—Actress Sylvia Miles' Biggest Fan Is Sylvia Miles"۔ People۔ مورخہ 31 دسمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2017۔
  6. ^ ا ب پ ت "Sylvia Miles, Actress With a Flair for the Flamboyant, Dies at 94"۔ The New York Times۔ 12 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2019۔
  7. "Forget That Trinket in Her Right Hand—Actress Sylvia Miles' Biggest Fan Is Sylvia Miles"۔ People۔ 20 اکتوبر 1988۔