سلہٹی زبان
ظاہری ہیئت
(سلہٹی بولی سے رجوع مکرر)

سلہٹی بولی شمال مشرقی بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن، ہوجائی ضلع اور آسام کی وادی بارک اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور خلیجی ممالک میں رہنے والے زیادہ تر سلہٹی یہ بولی بولتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سلہٹی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |