سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
| میدان کی معلومات | |
|---|---|
| مقام | سلہٹ، بنگلہ دیش |
| تاسیس | 2007[1] |
| گنجائش | 13,500 18,500 (تزئین و آرائش کے بعد)[2] |
| ملکیت | نیشنل اسپورٹس کونسل[3] |
| مشتغل | نیشنل اسپورٹس کونسل |
| متصرف | سلہٹ ڈویژن سلہٹ سٹرائیکرز |
| بین الاقوامی معلومات | |
| پہلا ٹی20 | 17 مارچ 2014: |
| آخری ٹی20 | 21 مارچ 2014: |
| بمطابق 5 مئی 2015 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/56689.html Sylhet Stadium, Cricinfo | |
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Sylhet International Cricket Stadium; بنگالی: সিলেট ক্রিকেট স্টেডিয়াম) جسے سلہٹ اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے جس کا سابقہ نام سلہٹ ڈویژنل اسٹیڈیم ہے سلہٹ، بنگلہ دیش میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Established in the year 2007، bdcricteam.com، 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17 Retrieved on 23 June 2013.
- ↑ "সাড়ে ১৩ হাজার দর্শক ধারণক্ষমতার সিলেট স্টেডিয়াম"۔ 2014-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-17
- ↑ ~ Written by nscgov (30 مئی 2013)۔ "Welcome to – Structure"۔ Nsc.gov.bd۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-24