سلیمان ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سلیمان دوم سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
سلیمان ثانی
Suleiman II
سلیمان ثانی
سلیمان ثانی

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691
ساتھی yes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1642[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قسطنطنیہ،استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 22 جون 1691 (49 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ادرنہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
زوجہ خدیجہ قادین افندی
بہزاد قادین افندی
ایواز قادین افندی
سویلون قادین افندی
شہسوارقادین افندی
زینب قادین افندی
والد ابراہیم اول
والدہ صالحہ دل آشوب سلطان
بہن/بھائی
خاندان عثمانیہ خاندان
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
سلیمان ثانی

سلیمان ثانی 1687ء سے 1691ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 15 اپریل 1642ء کو توپ قاپی محل، استنبول میں پیدا ہوا اور 1691ء میں اپنے انتقال تک عہدہ سلطانی پر موجود رہا۔ وہ محمد رابع کا چھوٹا بھائی تھا۔ اس کی زندگی کا بیشتر حصہ حرم میں گزرا۔ عثمانی سلطنت کے دور میں کئی شہزادوں کی طویل زندگیاں حرم میں گزریں تاکہ وہ سلطان کے خلاف بغاوت نہ کر سکیں۔ 1687ء میں اپنے بھائی کے تخت سے ہٹائے جانے کے بعد اقتدار پر بیٹھا۔ اس کے عہد میں زیادہ تر اختیارات صدراعظم احمد فاضل کوپریلی کے ہاتھ میں رہے۔ 1691ء میں ادرنہ محل میں انتقال کر گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

سلیمان ثانی
پیدائش: اپریل 15, 1642 وفات: جون 22, 1691[عمر 49]
شاہی القاب
پیشرو 
محمد رابع
سلطان سلطنت عثمانیہ
نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691
جانشین 
احمد ثانی
مناصب سنت
پیشرو 
محمد رابع
خلیفہ
نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691
جانشین 
احمد ثانی

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Suleyman-II-Ottoman-sultan — بنام: Suleyman II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica