سلیمان شکوہ
Jump to navigation
Jump to search
سلیمان شکوہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1635 سلطان پور |
وفات | مئی 1662 (26–27 سال) گوالیار |
والد | دارا شکوہ |
والدہ | نادرہ بانو بیگم |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
سلیمان شکوہ (انگریزی: Sulaiman Shikoh) (15 مارچ 1635ء - مئی 1662ء) ایک مغل شہزادہ اور ولی عہد شہزادہ دارا شکوہ کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے۔ سلیمان شکوہ کو ان کے چچا شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے حکم پر مئی 1662ء میں گوالیار قلعہ میں پھانسی دی گئی۔