سلیمیہ مسجد، نکوسیا
Appearance
سلیمیہ مسجد Selimiye Mosque | |
---|---|
Selimiye Camii / Τέμενος Σελιμιγιέ | |
![]() | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 35°10′35″N 33°21′52″E / 35.1765°N 33.3645°E |
مذہبی انتساب |
|
ضلع | درحقیقت ضلع لیفکوسا ازروئے قانون ضلع نیکوسیا |
ملک | قبرص |
سنہ تقدیس | 1326 |
حیثیت | فعال بطور مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | گوتھک |
سنگ بنیاد | 1209 |
تفصیلات | |
گنجائش | 2500 |
مینار | 2 |
سلیمیہ مسجد، نکوسیا (انگریزی: Selimiye Mosque, Nicosia) (ترکی زبان: Selimiye Camii; یونانی: Τέμενος Σελιμιγιέ) جس کا سابقہ نام سینٹ سوفیا کیتھیڈرل تھا جو سابقہ رومن کاتھولک کیتھیڈرل تھا جسے مسجد تبدیل کر دیا گیا۔ یہ شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں واقع ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- شمالی نکوسیا کے امتیازی مقامات
- ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں مساجد
- تیرہویں صدی کی مساجد
- سلطنت عثمانیہ کی طرف سے مساجد میں تبدیل کیے جانے والے گرجا گھر
- سلطنت عثمانیہ میں 1570ء کی تاسیسات
- شمالی نیکوسیا کی عمارات و ساخات
- قبرص میں سابقہ کیتھیڈرل
- قبرص میں گوتھک طرز تعمیر
- قبرص میں مساجد کو گرجا گھروں سے تبدیل کیا گیا